«العصر»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
3 120 30 601 مكه

متن سوره

زمانے کی قسم ١ انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے ٢ سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے ٣