«الفيل»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
5 120 30 601 مكه

متن سوره

تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ ١ کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟ ٢ اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے ٣ جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے ٤ پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا ٥