«قريش»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
4 120 30 602 مكه

متن سوره

چونکہ قریش مانوس ہوئے ١ (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس ٢ لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں ٣ جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا ٤