(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا ١ پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو ٢ تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے ٣