«الكافرون»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
6 120 30 603 مكه

متن سوره

کہہ دو کہ اے کافرو ١ میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو ٢ اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں ٣ اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے ٤ اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں ٥ تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ٦