«المسد»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
5 120 30 603 مكه

متن سوره

ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ ١ اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا ٢ ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا ٣ اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی ٤ اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی ٥