کہو، وہ اللہ ہے، یکتا ١ اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں ٢ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ٣ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے ٤