| تعداد آیه | حزب | جزء | صفحهی شروع | محل سوره |
|---|---|---|---|---|
| 5 | 120 | 30 | 604 | مكه |
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی ١ ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے ٢ اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے ٣ اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے ٤ اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے ٥