«الناس»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
6 120 30 604 مكه

متن سوره

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ١ انسانوں کے بادشاہ ٢ انسانوں کے حقیقی معبود کی ٣ اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ٤ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ٥ خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے ٦