«القدر»

لیست سوره‌ها

اطلاعات سوره

تعداد آیه حزب جزء صفحه‌ی شروع محل سوره
5 120 30 598 مكه

متن سوره

ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے ١ اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ ٢ شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے ٣ فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں ٤ وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک ٥